تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوبَچَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبَچَّہ کے معانیدیکھیے
چَوبَچَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ (چھوٹا حوض) جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے
- چھوٹا حوض (مربع یا مستطیل کی شکل کا)
- نیل پکانے کا چھوٹا حوض، چابچا
- کوڑا ڈالنے کے لیے بنا ہوا گھیرا، وہ چھوٹی چار دیواری جس میں کوڑا جمع کیا جائے
English meaning of chaubachchah
Noun, Masculine
- a small tank beside a well to catch spilled water, drainage or sewage pit
चौबच्चा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुएँ की मुंडेर के बराबर बना हुआ हौदा (छोटा हौज़) जिसमें डोल का गिरा हुआ पानी बह कर जाता है
- छोटा हौज़ (चौकोर या समकोड़ के आकार का)
- नील पकाने का छोटा हौज़, चाबचा
- कूड़ा डालने के लिए बना हुआ घेरा, वह छोटी चार दीवारी जिसमें कूड़ा जमा किया जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوبَچَّہ)
چَوبَچَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔